the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن کے مانچسٹر میں دھماکے کی گونج ابھی سنائی دے ہی رہی تھی کہ اب ایتھنز میں ایک دھماکہ ہو گیا ہے۔ اس دھماکے میں یونان کے سابق وزیر اعظم ليوكس پاپاڈماس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ان کی گاڑی کے قریب



ہوا ہے۔

اس سے پہلے 23 مئی کو انگلینڈ کے مانچسٹر میں گلوکارہ اريانا کے کنسرٹ میں دھماکہ ہوا تھا۔ اس میں 22 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور ساتھ ہی ساتھ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے تھے۔
مانچسٹر کے بعد اب ایتھنز میں دھماکہ ، سابق وزیر اعظم زخمی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.